: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے لوگوں کے امریکہ آنے پر
پابندی کا جو نیا حکم نامہ جاری کیا ہے اسے عارضی طور سے روکنے کے ارادے سے
ہوائی ریاست عدالت سے رجوع کرے گی۔ٹرمپ انتظامیہ نے اس
ہفتہ ایک نیا حکم جاری کیا ہے جو ان کے پچھلے حکم کی جگہ لے گا ۔پچھلے حکم کو چند ریاستوں نے عدالت میں چیلنج کیا تھا جس کے بعد کچھ
تبدیلیوں کے ساتھ انہوں نے دوسرا حکم جاری کیا ہے تاکہ اسے عدالت میں روکا
نہ جاسکے۔